27 مئی ، 2014
حافظ آباد…پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ لگتا ہے عمران خان کا سانس پھول گیا ہے۔ انہیں حوصلہ کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا چاہئے۔ کیونکہ شیر بہادری سے پاکستان کے مسائل کا مقابلہ کررہا ہے۔ یہ بات انہوں نے حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔