پاکستان
28 مئی ، 2014

کراچی میں جلد ماس ٹرانزٹ منصوبہ شروع کریں گے، وزیراعظم

کراچی میں جلد ماس ٹرانزٹ منصوبہ شروع کریں گے، وزیراعظم

کراچی …وزیراعظم نوازشریف نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کراچی میں جلد ماس ٹرانزٹ منصوبہ شروع کریں گے۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹریفک کا بحران حل کرنے کے لیے جلد ماس ٹرانزٹ کا منصوبہ شروع کریں گے اور اپنے دور حکومت میں ہی اسے مکمل کریں گے۔

مزید خبریں :