پاکستان
28 مئی ، 2014

رکن پنجاب اسمبلی راوٴ کاشف نے ڈاکٹر کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی

رکن پنجاب اسمبلی راوٴ کاشف نے ڈاکٹر کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی

لاہور…رکن پنجاب اسمبلی راوٴ کاشف نے ڈاکٹر کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ۔ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی راوٴ کاشف نے دو روز قبل مقامی اسپتال میں ایک ڈاکٹر کو تھپڑ مار دیا تھا جس پر ڈاکٹروں نے ہڑتال کی دھمکی دی تھی۔رکن پنجاب اسمبلی راوٴ کاشف نے جس ڈاکٹر کو تھپڑ مارا تھا آج اس سے معافی مانگ لی ہے۔

مزید خبریں :