پاکستان
02 جون ، 2014

یوسف گیلانی او امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

یوسف گیلانی او امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

کراچی…سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اورمخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ،وارنٹ گرفتاری وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے جاری کئے۔ٹریڈ ڈیولپمنٹ اٹھارٹی کے 7 مقدمات میں ایف آئی اے نے دونوں ملزمان کو مفرور ظاہرکیا جس کے بعد عدالت نے دونوں ملزمان کے وارنٹ جاری کردیئے۔

مزید خبریں :