پاکستان
05 جون ، 2014

برطانیہ نے الطاف حسین تک قونصلررسائی کی اجازت دیدی

برطانیہ نے الطاف حسین تک قونصلررسائی کی اجازت دیدی

لندن…برطانیہ نے الطاف حسین تک قونصلرکی رسائی کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد لندن میں قائم مقام ہائی کمشنرعمران مرزاالطاف حسین سے ملاقات کیلئے اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابققونصلررسائی کی اجازت کے بعد الطاد حسین کے وکلاء کو بھی متحدہ قائد الطاف حسین سے ملنے کی اجازت مل جائے گی۔

مزید خبریں :