پاکستان
05 جون ، 2014

الطاف حسین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ

 الطاف حسین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد…وفاقی سیکریٹری اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔

مزید خبریں :