پاکستان
09 جون ، 2014

پشاور: غریب آباد میں فائرنگ،2افراد جاں بحق، 3 زخمی

پشاور: غریب آباد میں فائرنگ،2افراد جاں بحق، 3 زخمی

پشاور.......پشاور میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے غریب آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :