کھیل
15 جون ، 2014

انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے فزیو تھراپسٹ اپنا ٹخنہ تڑوا بیٹھا

انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے فزیو تھراپسٹ اپنا  ٹخنہ تڑوا بیٹھا

ریو ڈی جنیریو.......انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے فزیو تھراپسٹ جیری لیون کو گول ہونے کی خوشی اتنی مہنگی پڑ ی کہ اب انہیں ورلڈ کپ کے بقیہ میچز بستر پر بیٹھ کر دیکھنے ہوں گے ۔ انگلش فارورڈ نےگول کیا،ڈگ آئوٹ میں بیٹھےکھلاڑی اورآفیشلز خوشی سےپاگل ہوگئے،کوئی اپنےقابو میں نہیں رہا،مگر انگلش فزیو کویہ جشن اتنامہنگاپڑا، وہ خوشی سے اُچھلے ضرور مگر زمین پر واپس آئے تو پیروں تلے زمین نکل چکی تھی،ہڈیوں کی مرمت کرنےوالا ٹخنہ تڑوا بیٹھا،یوں انگلش ٹیم کودہراصدمہ ہوا،فینزکےدل ٹوٹے،فزیوکاٹخنہ ٹوٹ گیا۔

مزید خبریں :