کھیل
16 جون ، 2014

فرانس نے ہونڈوراس کو 3-0سے شکست دے دی

فرانس نے ہونڈوراس کو 3-0سے شکست دے دی

پورٹو ایلگری،برازیل......فیفا ورلڈ کپ 2014کے ایک اہم میچ میںفرانس نے ہونڈراس کوصفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ پورٹو ایلگری میں کھیلے گئے اس میچ میں فرانس کی جانب سے کریم بینزیمانے 2گول اسکور کئے جبکہ ایک اون گول ہوا۔

مزید خبریں :