پاکستان
16 جون ، 2014

بھکر: پنچا ئت نے 2 لڑکیوں کو ونی کردیا،نکاح خواں سمیت 3افراد گرفتار

بھکر: پنچا ئت نے 2 لڑکیوں کو ونی کردیا،نکاح خواں سمیت 3افراد گرفتار

بھکر.....بھکرکے نواحی علاقے میں پنچا ئت نے 2 لڑکیوں کو ونی کردیا۔پولیس نے نکاح خواں سمیت 3افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ نوا ب والا میں شا کر اور عمرا ن نا می نو جوا ن ایک لڑکی کے ساتھ پکڑ ے گئے۔ جس پر ملک عطا محمد جسکا نی کی سر برا ہی میں پنچا ئت منعقد ہوئی ، جس نے بھا ئیو ں کے جرم کی سزا، اُن کی 8سا لہ اور 14سا لہ بہنوں کو دینے اور انھیں ونی کرنے کاحکم سنایا ۔ اطلا ع ملنے پر پو لیس نےچھاپہ مار کرنکا ح خوا ں محمد رمضا ن سمیت تین افراد کو گرفتارکرلیا ۔۔جبکہ پنچا ئت کے سر برا ہ سمیت دیگر افراد کی گر فتار ی کے لئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں۔

مزید خبریں :