پاکستان
17 جون ، 2014

منہاج القرآن سیکریٹریٹ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

منہاج القرآن سیکریٹریٹ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

لاہور.....وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے منہاج القرآن سیکریٹریٹ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق پنجاب حکومت رجسٹرار ہائیکورٹ کوجوڈیشل انکوائری کیلئے تحریری درخواست دے گی۔

مزید خبریں :