پاکستان
17 جون ، 2014

لگتاہےحکمران نظام نہیں چلانا چاہتے:اعجاز جاکھرانی

 لگتاہےحکمران  نظام  نہیں چلانا چاہتے:اعجاز جاکھرانی

اسلام آباد......پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی نے کہا ہے لگتا ہے حکمران نظام نہیں چلانا چاہتے۔ جمشید دستی کہتے ہیں جمہوریت چلانی ہے تو وزیر اعلیٰ پنجاب، وزیر قانون رانا ثنا اللہ اور آئی جی پنجاب کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔ عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ایک ڈکٹیٹر باہر سے بیٹھ کر قرآن پر حلف لیتا ہے کہ سب کو روند ڈالو۔

مزید خبریں :