18 جون ، 2014
کراچی ....سندھ ہائی کور ٹ میں مشرف کی درخواست پر سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی ہوگئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےلیے 15 دن کی پابندی ختم کرنے کےلیے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔دو رکنی بینچ میں شامل جسٹس شاہنواز طارق کے رخصت سے آنے کے بعد درخواست کی سماعت کی جائے گی۔