پاکستان
18 جون ، 2014

مولانا فضل الرحمان کا لاہور واقعے پر اظہار افسوس

مولانا فضل الرحمان کا  لاہور واقعے پر اظہار افسوس

اسلام آباد....جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ذمے دار وں کے خلاف فوری کارروائی کرے، ایسے حالات میں جلتی پر تیل ڈالنے کی بجائے احتیاط سے کام لینا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات مسلم لیگ ق کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔

مزید خبریں :