پاکستان
20 جون ، 2014

نواں کوٹ، اغوا کی گئی لڑکی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی مل گئی

نواں کوٹ، اغوا کی گئی لڑکی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی مل گئی

لیہ .....لیہ میں درخت سے لٹکتی ہوئی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنےکی ہدایت کی ہے۔پولیس کے مطابق لاش تحصیل چوبارھ کے علاقے نواں کوٹ میں ایک درخت سے لٹکتی ہوئی تھی جس پر اہل علاقہ نے پولیس کواطلاع دی۔ 20سالہ لڑکی کو گزشتہ روز گھر سے اغوا کیاگیاتھا۔مقتولہ کے والدین کے مطابق لڑکی کے اغوا کی اطلاع پہلےہی تھانا چوبارھ میں کردی گئی تھی وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر ڈی پی او لیہ سے رپورٹ

مزید خبریں :