پاکستان
12 اپریل ، 2012

کوئٹہ: شاہراہ اقبال اور لیاقت بازار میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ: شاہراہ اقبال اور لیاقت بازار میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقوں شاہراہ اقبال اور لیاقت بازار میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقوں شاہراہ اقبال اور لیاقت بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں :