پاکستان
26 جون ، 2014

آئی ڈی پیز کو سندھ میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے:جلال محمود شاہ

آئی ڈی پیز کو سندھ میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے:جلال محمود شاہ

کراچی......سربراہ سندھ يونائيٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہنا چاہیے،آئی ڈی پیز کو سندھ میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے۔جلال محمود شاہ کا مزید کہنا ہے کہ سندھ میں غیر قانونی تاریک وطن کے معاملے پرغور کے لیے قوم پرست جماعتوں کا اجلاس 3 جولائی کو طلب کیا ہے، حکومت مخالف کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، انتخابی اصلاحات کی حمایت کرتے ہیں۔

مزید خبریں :