پاکستان
10 جولائی ، 2014

پاکستان کیلئے سال میں سب سے زیادہ حفاظ کرام کا اعزاز

پاکستان کیلئے سال میں سب سے زیادہ حفاظ کرام کا اعزاز

ملتان........ایک سال میں سب سے زیادہ حفاظ کرام تیار کرنے پر وفاق المدراس پاکستان کو سعودی عرب میں رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یہ بات وفاق المدارس کے سیکریٹری جنرل قاری حنیف جالندھری نے ملتان میں جیونیوز کے بیورو چیف جمشید رضوانی کو انٹرویو میں بتائی۔

مزید خبریں :