18 جولائی ، 2014
ٹوکیو.......جاپان میں ایک کیفے ہے جہاں کارٹون کیریکٹرز لوگوں کو کمپنی فراہم کرتے ہیں ۔ٹوکیو میں واقع اس کیفے میں لوگ جاپان کی مشہور کارٹو ن سیریز ،Moomin کے کرداروں پر مبنی stuffed torys کے ساتھ کافی اور چائے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ کیفے گذشتہ دس سال سے خدمات سے فراہم کر رہا ہے،بعض افراد صرف Moomin کارٹون کیریکٹرز کے ساتھ لنچ یا کافی پینے کے لئےاس کیفے کا رخ کرتے ہیں۔