پاکستان
18 جولائی ، 2014

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی وزیرِاعظم نواز شریف سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی وزیرِاعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد ........اسلام آباد میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی وزیرِاعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ جشن آزادی پر چاروں صوبوں پر مشتمل ٹیموں کا ٹورنامنٹ کرایا جائے گا۔ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے وزیر اعظم کو کرکٹ بورڈ کے معاملات بارے آگاہ کیا،اس دوران کرکٹ کے فروغ اور بین الاقوامی سطح کی ٹیموں کو پاکستان میں کرکٹ میچز کھیلنے کی ترغیب دینے کے اقدامات بارے بھی بریفننگ بھی دی ۔

مزید خبریں :