19 جولائی ، 2014
کراچی.....آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی مکمل او ر کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں اور بوندا باندی کا بھی امکا ن ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرار ت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جن کی رفتار 20 کلومیٹر فی گھنٹہ بھی ہوسکتی ہےجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب60 فیصد ہے۔