26 جولائی ، 2014
گلاسگو.......انگلینڈ کے شہر گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےشاہ حسین شاہ کوجوڈوکےمائنس ہنڈرڈکیٹگری کےفائنل میں شکست ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں دوسرے نمبر پر ہونے کی وجہ سے چاندی کا تمغہ مل گیا ہے۔شاہ حسین شاہ فائنل میں پہنچ گئے تھے ۔ انہیں اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑی کےیووون بروٹن نےشکست دی۔