پاکستان
07 اگست ، 2014

مسلم لیگ (ن) کےسلطان محمودہنجرا کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

مسلم لیگ (ن) کےسلطان محمودہنجرا کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

اسلام آباد......سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کےسلطان محمودہنجراکی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کےسلطان محمودقومی اسمبلی کےحلقہ این اے176 مظفرگڑھ سے کامیاب ہوئےتھے۔ آزاد امیدوار غلام مصطفیٰ کھر نے ان کی کامیابی کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا توٹریبونل نے سلطان محمودکونااہل قراردےکر این اے176 میں دوبارہ انتخابات کرانےکاحکم دےدیا، الیکشن ٹریبونل کےاس فیصلے کےخلاف سلطان محمودہنجرانےسپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جس پر انہیں بطوررکن قومی اسمبلی بحال کردیاگیا۔

مزید خبریں :