پاکستان
11 اگست ، 2014

اس ماہ بہت سے لوگ جیلوں میں جائیں گے ، منظور وسان کی پیش گوئی

اس ماہ بہت سے لوگ جیلوں میں جائیں گے ، منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی...... سندھ کے صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ اگست کا مہینہ خطرے کی گھنٹی ہے۔بہت سے لوگ جیلوں میں جائیں گےاوراگست کے خر تک پرویز مشرف باہرچلے جائیں گے۔منظور وسان سینٹرل جیل کراچی میں جیل پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔سوالات کے جواب میں منظور وسان نے کہا کہ اس وقت خطرے کی گھنٹی ہے۔چودہ اگست کا خواب 13 اگست کو دیکھا جائے گا۔لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اگست میں جیلوں میں جائیں گےاگست کے خر تک پرویزمشرف باہرچلے جائیں گے۔

مزید خبریں :