پاکستان
16 اگست ، 2014

لاہور:گورنرپنجاب سراج الحق سے ملاقات کے لئے منصورہ پہنچ گئے

لاہور:گورنرپنجاب سراج الحق سے ملاقات کے لئے منصورہ پہنچ گئے

لاہور.......گورنرپنجاب چودھری سرور امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے لئے منصورہ پہنچ گئے، ملاقات کے بعد میڈيا سے گف گو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا ہے کہ افواج پاکستان بھی اس بات پر بالکل متفق ہیں کہ ملک میں کوئی غیر آئینی تبدیلی نہیں ہونی چاہیے ۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نےکہا ہے کہ جلتی پرتیل چھڑکنے والوں سے ہوشیار رہنا ہوگا ،سراج الحق نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ملک میں موجود بحران سے نکل آئيں گے۔

مزید خبریں :