16 اگست ، 2014
پشاور.......پشاور میں رات کی بارش سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی، متاثرہ علاقوں میںامدادی کارروائیاں جاری ہیںلیکن آج پھر بارش شروع ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ بیشتر ہلاکتیں آندھی اور کچے مکانوں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں۔