پاکستان
16 اگست ، 2014

قوم نےدہشت گردی کومستردکردیاہے،آرمی چیف

قوم نےدہشت گردی کومستردکردیاہے،آرمی چیف

راولپنڈی.......آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قوم نےدہشت گردی کومستردکردیاہے،قوم ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ چاہتی ہے۔سمنگلی ایئربیس اورخالدایوی ایشن بیس پر سیکیورٹی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا مزید کہنا تھا کہ مشترکہ سوچ سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے،مشترکہ سوچ سےہی بلوچستان اوردیگرعلاقوں میں پائیدارامن قائم کیاجاسکتاہے۔

مزید خبریں :