پاکستان
18 اگست ، 2014

بھارت نےپاکستان کےساتھ سیکریٹری خارجہ مذاکرات ملتوی کر دیئے

بھارت نےپاکستان کےساتھ سیکریٹری خارجہ مذاکرات ملتوی کر دیئے

کراچی.....بھارت نےپاکستان کےساتھ سیکریٹری خارجہ مذاکرات ملتوی کردیئے،بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنرکی کشمیری رہنماؤں کیساتھ ملاقات کےباعث سیکریٹری خارجہ کی سطح کےمذاکرات ملتوی کیئے گئے۔واضح رہے کہ پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات 25اگست کوہونی تھی۔

مزید خبریں :