پاکستان
20 اگست ، 2014

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیراہتمام یوم آزادی کی تقریب

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیراہتمام یوم آزادی کی تقریب

کراچی.........کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیراہتمام یوم آزادی کے حوالے سے مزار قائد پر ایک تقریب ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی روف اختر فاروقی،میٹروپولیٹن کمشنر سجاد عباسی،ڈائریکٹر ایجوکشن محمد احسان اور دیگر افسران شریک ہوئے۔اس تقریب میں کے ایم سی محکمہ تعلیم کی جانب سے خصوصی طور پر تیار کردہ آزادی فلوٹ کو شرکا نے سراہا اور افسران اور بچوں کو شاباشی دی۔

مزید خبریں :