پاکستان
28 اگست ، 2014

عمران اور القادری کے غیر آئینی مطالبات نہیں مان سکتے،سعد رفیق

عمران اور القادری کے غیر آئینی مطالبات نہیں مان سکتے،سعد رفیق

اسلام آباد.......خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ عمران خان کے سارے مطالبات مان لئے ہیں ، طاہر القادری کو ریفارمز کمیشن کاسربراہ بنانے کی تجویز دی ، لیکن دونوں کی طرف سےغیر آئینی مطالبات نہیں مانے جاسکتے ۔طاہر القادری کے نامزد تمام 21 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی ،حکومت ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں نہیں جائے گی۔

مزید خبریں :