پاکستان
28 اگست ، 2014

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ڈاکٹر طاہر القادری کوٹیلی فون

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ڈاکٹر طاہر القادری کوٹیلی فون

لندن...... ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ نےجہاں اتنے صبرو تحمل سے کام لیا وہاں اور صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گورنر پنجاب اور گورنر سندھ تاحال معامالات افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، انہوںنے طاہر القادری سے با ت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا کریں کہ اللہ تعالی معاملات حل کرانے کی ہماری کوششوں کو کامیاب کرے ، انہوں نے کہاکہ طرفین کو جلد بازی میں کوئی فیصلہ کرنے کے بجائے صبرو تحمل اور سوچ و بچار کے بعد فیصلہ کرنا چایئے

مزید خبریں :