پاکستان
28 اگست ، 2014

وفاقی حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کرانے کا حکم

وفاقی حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کرانے کا حکم

اسلام آباد......وفاقی حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کرانے کا حکم جا ری کر دیا ہے،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کرانے کاحکم جا ری کیا،حکومت نے اس بات کا بھی فیصلہ کیا ہے کہ ماڈل ٹائون واقعے کامقدمہ متاثرہ فریق کی شکایت کے مطابق درج کیا جائے ۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام 21 افراد کے خلاف درج ہو گی۔

مزید خبریں :