کھیل
28 اگست ، 2014

پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ون ڈے ہفتے کو دمبولا میں کھیلا جائیگا

پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ون ڈے ہفتے کو دمبولا میں کھیلا جائیگا

دمبولا......پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا ون ڈے ہفتے کو دمبولا میں کھیلا جائےگا،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن معرکعہ ہفتے کو ہوگا ۔پہلے ون ڈے میں گرین شرٹس نے 275 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا،دوسرے ون ڈے میں سری لنکا نے بازی مار لی،دونون ٹیمیں دمبولا میں تیسرا ون ڈے کھیلیں گی۔پاکستان ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل آسٹریلیا میں بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کے بعد ٹیم کو جوائن کرچکے ہیں ،تیسرے ون ڈے میں وہ بھی ایکشن میں ہونگے،میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے کھیلا جائےگا۔

مزید خبریں :