30 اگست ، 2014
کراچی...... نون لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ایک بڑے رہنما نے انھیں بتایا کہ پاکستان عوامی تحریک، تحریک انصاف، چوہدری برادران اور شیخ رشید نے اس بحران میں تین سو سے چار سو افراد کو مروانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔