پاکستان
01 ستمبر ، 2014

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

 وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد.......وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میںملک کی مجموعی صورت حال بلخصوص سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے گزشتہ روز ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے فیصلوں سے آگاہ کیا۔

مزید خبریں :