01 ستمبر ، 2014
اسلام آباد......پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا گیا۔حکام کے مطابق قومی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس معمول کے مطابق ہو گا۔