01 ستمبر ، 2014
اسلام آباد.......تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مظاہرین سے تازہ خطاب میں ایک اور ڈیڈ لائن دے دی۔ ان کا کہناہے کہ کچھ دیر میں وزیراعظم کے جانے کی خبر آنے والی ہے ۔