پاکستان
02 ستمبر ، 2014

عمران کی پریس کانفرنسز کا ڈرافٹ اعجاز شاہ نے تیار کیا،جاوید ہاشمی

اسلام آباد...... جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جو پریس کانفرنسز کی تھی اس کا ڈرافٹ آئی بی کے سابق سربراہ اعجاز شاہ نے تیار کیا تھا، جب وہ ملاقات کے لیے آتے تو عمران خان، شاہ محمود قریشی کو بھی کمرے سے نکال دیتے تھے۔

مزید خبریں :