02 ستمبر ، 2014
اسلام آباد......وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ عمران خان کتنے دن تک دھرنا دیں گے، وہ الٹے بھی لٹک جائیںتو وزیراعظم مستعفی نہیں ہوں گے، تمام سیاسی جماعتیں آئین اور پارلیمنٹ کے لیے متحد ہوگئی ہیں۔