پاکستان
02 ستمبر ، 2014

طاہر القادری سے بات ہوئی،پرامید ہوں،قمرکائرہ

طاہر القادری سے بات ہوئی،پرامید ہوں،قمرکائرہ

اسلام آباد ......پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہےکہ ڈاکٹرطاہرالقادری سےموجودہ صورتحال پربات ہوئی،طاہرالقادری نے جو بتایا وہ امانت ہے،میں پرامید ہوںکہ معاملے کا حل نکل آئےگا۔ میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم مطمئن ہیں ،مثبت ارشارے ملے ہیں،پرامن طریقے سے مسئلے کو حل کرسکتے ہیں،پارلیمنٹ میں جو گفتگو ہوئی ہے حکومت اس سے رہنمائی حاصل کرے۔

مزید خبریں :