پاکستان
02 ستمبر ، 2014

فوج کی طرف دیکھنے والے بے نقاب ہوگئے ، شاہی سید

پشاور...... اے این پی کے سینیٹرشاہی سید کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے ساتھ کھڑاہونے والے اور فوج کی طرف دیکھنے والے بے نقاب ہوگئے ہیں۔ مشاہداللہ خان کہتے ہیں کہ جمہوریت خطرے میں نہیں، رہزن کے روپ میں رہبرخطرے میں ہے۔

مزید خبریں :