03 ستمبر ، 2014
اسلام آباد..... ڈی آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کو دل کے دورے کے بعد پمز منتقل کردیا گیا۔پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد کےطبی معائنہ کے بعد انجیوگرافی کی جارہی ہے۔