پاکستان
03 ستمبر ، 2014

کیا کراچی میں مرنے والے انسان نہیں تھے؛ زاہد خان

کیا کراچی میں مرنے والے انسان نہیں تھے؛ زاہد خان

اسلام آباد...... عوامی نیشنل پارٹی کے زاہد خان نے کہا ہےکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے بارہ مئی کو ڈکٹیٹر کے ساتھ تھے، کیا کراچی میں مرنے والے انسان نہیں تھے۔

مزید خبریں :