18 اپریل ، 2012
ہنگو… ہنگو مین بازار سے برقع پوش دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا نام واحد ہے اور اس کا تعلق اورکزئی ایجنسی کے علاقے نشتئی سے ہے۔