11 ستمبر ، 2014
اسلام آباد......شوکت نورپرنٹرزکےمالک نےتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوقانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔ شوکت نورپرنٹرزکےمالک نے اپنے قانونی نوٹس میں کہا ہے کہ عمران خان نےجعلی بیلٹ پیپرزکی چھپائی کاالزام لگاکر ان کی کاروباری ساکھ کومتاثر کیا ہے،عمران خان15دن میں الزامات واپس لیں ورنہ قانونی کارروائی کی جائےگی۔عمران خان نےشوکت نورپرنٹرزپرجعلی بیلٹ پیپرزکی چھپائی کاالزام لگایاتھا۔