11 ستمبر ، 2014
کراچی..... بلاول ہاؤس کےقریب احتجاجی اساتذہ اورپولیس میں جھڑپ ہوئی ہے تاہم احتجاجی اساتذہ رکاوٹیں ہٹاکربلاول ہاؤس کی طرف روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اساتذہ کنٹریکٹ ملازمت کو مستقل کرنے کیلئےکئی دن سےاحتجاج پرہیں۔