پاکستان
16 ستمبر ، 2014

الیکشن 2013 کا انتخابی مواد 5 سال تک محفوظ رکھنے کافیصلہ

الیکشن 2013 کا انتخابی مواد 5 سال تک محفوظ رکھنے کافیصلہ

اسلام آباد......پاکستان الیکشن کمیشن نے 2013 کا انتخابی مواد آئندہ 5 سال تک محفوظ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے ایک سال بعد مواد تلف کردیا جاتا تھا۔الیکشن کمیشن کے مطابق جہاں انتخابی عذر داری نہ ہو وہاں مواد ایک سال بعد تلف کردیا جاتاہے،تاہم 2013 کے تمام حلقوں کا انتخابی مواد آیندہ 5 سال تک محفوظ رکھا جائے گا۔

مزید خبریں :