پاکستان
16 ستمبر ، 2014

ارکان پارلیمنٹ کواثاثوں کی تفصیلات جمع کرانیکا آخری نوٹس

ارکان پارلیمنٹ کواثاثوں کی تفصیلات جمع کرانیکا آخری نوٹس

اسلام آباد......پاکستان الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کواثاثوں کی تفصیلات جمع کرانےکا آخری نوٹس جاری کردیا ہے،الیکشن کمیشن نے یاد دہانی کرائی ہے کہ 1174 ارکان میں سے صرف 96 ارکان نےاثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں ،ارکان 30 ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں،بصورت دیگر اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ارکان کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔

مزید خبریں :