پاکستان
20 ستمبر ، 2014

ادیب اور ناول نگار انتظار حسین کیلئے لٹریچر، آرٹ اینڈ کلچر کا ایوارڈ

ادیب اور ناول نگار انتظار حسین کیلئے لٹریچر، آرٹ اینڈ کلچر کا ایوارڈ

لاہور...... فرانسیسی حکومت نے پاکستان کے مشہور ادیب اور ناول نگار انتظار حسین کو لٹریچر، آرٹ اینڈ کلچر کا ایوارڈ دیا ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں یہ ایوارڈ فرانسیسی سفیر فلپ تھیبو نے انتظار حسین کو پیش کیا۔ اس موقع پر انتظار حسین نے کہا کہ وہ یہ ایوارڈ سعادت حسن منٹو، میراجی اور محمد حسن عسکری سے منسوب کرتے ہیں۔

مزید خبریں :