پاکستان
21 ستمبر ، 2014

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد..... سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے امدادی سامان اکٹھا کرنےکےلیے ملک کے بڑے شہروں میں 29 مراکز قائم کیے ہیں جبکہ متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان سے بھرے 5 ٹرک راولپنڈی روانہ کر دیے گئے ہیں، امدادی سامان میں راشن ، دوائیں اور روز مرہ ضروریات کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔

مزید خبریں :